برصغیر کےلِونگ لیجنڈ دلیپ کمارنےبھی فیس بُک پراکاؤنٹ بنالیا، مداحوں کے لئے پہلا ویڈیو پیغام جاری کر دیا ۔

Indian living legend ‘Dilip Kumar on Facebook
فیس بک پر مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے دلیپ کمار نے اپنی اہلیہ سائرہ بانو کے ساتھ چائے پیتے ہوئے وڈیو جاری کی ۔ 33 سیکنڈ کی وڈیو میں دلیپ کمار اور سائرہ بانو بسکٹ اور بَن کے ساتھ چائے سے لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے مداحوں کوپیغام بھی دیا کہ کمر کادرد تکلیف دیتا ہے، لیکن چائے تازہ دم کر دیتی ہے۔








