نئی دہلی …….بھارت میں مسلمانوں کے خلاف عدم برداشت اور انتہا پسندی کے باوجودمسلمان آج بھی بھارتی عوام کے لئے پیار اور محبت کے جذبے سے سرشار نظر آتے ہیں۔بھارت کے شہر اورنگ آباد سے تعلق رکھنے والے مسلمان یوسف مُکاتی نے بھارت میں بڑھتی ہوئی بھوک اور افلاس کے لئے ‘انوکھا 146روٹی بینک145 کھول لیا ہے جس کا مقصدغربت کے شکار لوگوں کو کھانا فراہم کرنا ہے۔بھوک کے خلاف شروع کی گئی اس انوکھی مہم کے ذریعے روزانہ250سے300غریب لوگوں کو کھانا فراہم کیا جاتا ہے۔