counter easy hit

بھارتی پولیس اہلکار نے مودی سے شکوؤں کی لائن لگا دی

بھارتی فوجی جوان کے بعد بھارتی پولیس اہلکار کے شکوؤں کی وڈیو بھی سامنے آگئی، وڈیو میں وزیراعظم مودی سے ناانصافیوں کے ازالے کا مطالبہ کردیا۔

 Indian policemen set the line began to complain with Modi

Indian policemen set the line began to complain with Modi

وڈیو میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے جوان جیت سنگھ کا کہنا تھا کہ انتخابات،پارلیمنٹ، وی آئی پی سیکورٹی ہر جگہ ڈیوٹی کرنے پر بھی پولیس اہلکاروں کی مراعات فوج سے کم ہیں، استادوں کی تنخواہیں اورمراعات بھی پولیس اہلکاروں سے زیادہ ہیں۔اہلکار کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں کو بیس سال سروس کے بعد بھی پنشن نہیں ملتی، نہ ہی سابق ملازم کا کوٹا اور میڈیکل کی سہولیات ملتی ہیں۔جیت سنگھ نے وزیراعظم مودی سے اپیل کی کہ فوج اور پولیس اہلکاروں کی سہولیات میں روا فرق ختم کیا جائے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website