لاہور: واہگہ باڈر پرپریڈ کے دوران جہازی سائز کا بھارتی ترنگا رسی ٹوٹ جانے کے باعث زمین پر آ گرا۔
Indian tricolor fell again during the parade at Wagah border
واہگہ باڈر پرپریڈ کے دوران جہازی سائز کا بھارتی ترنگا رسی ٹوٹ جانے کے باعث زمین پرآ گرا اور اس دوران بھارتی باڈر سیکیورٹی فورس نے جھنڈے کو زمین سے گرنے سے بچانے کے لیے بھرپور کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔ یاد رہے گزشتہ دنوں بھی ترنگا ہوا کے تیز تھپیڑے برداشت نہ کرتے ہوئے پھٹ گیا تھا جب کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی یوم آزادی پر لہرایا گیا ترنگا بھی عوام کے قدموں تلے گرپڑا تھا۔