کھا ریا ں (محمد ارشد چو ہد ری سے ) کھا ریا ں کے گلی محلو ں میں بجلی ،ٹیلیفون کی ننگی تا ریں جو کئی سا لوں سے اسی طر ح لگی ہو ئی ہیں تا روں کے خو فناک جا ل سروں پر لگتے ہیں تا روں میں کئی جو ڑ بھی لگے ہو ئے ہیں جو خطر نا ک ہیں مو سم خراب ہو نے کی صورت میں یہ ننگی تا ریں بہت بڑ ے حا دثہ کا پیش خیمہ بھی بن سکتی ہیں شہر میں یہ ننگی تا ریں صر ف ایک گلی محلے میں نہیں بلکہ ہر گلی محلو ں میں آپ کو صاف نظر آئیں گی ،بے شما ر مر تبہ ان ننگی تا رون کے با رے میں آگا ہ کیا گیا مگر محکمہ تس سے مس نہیں ہو ا اور نہ ہی ہما ری حکمران جما عت ٹس سے مس ہو ئی ،شہر بھر میں پھیلی ٹیلیفون کی ننگی تا ریں کسی بھی بڑے حا دثہ کا سبب بن سکتی ہیں ،کھا ریاں کے عوام نے مو جو دہ سیا سی جما عت سے مطا لبہ کیا ہے کہ اس پر خصوصی تو جہ دیں اور کھا ریاں شہر کے عوام کے دیرینہ مطالبہ کو فوری پو را کر کے عوام کو خطر ناک تا روں سے محفو ظ کیا جا ئے ۔