counter easy hit

’’ مہنگائی کا طوفان تھمنے کو تیار۔۔۔‘‘ جلد پاکستانی معیشت میں کیا تبدیلی آنے والی ہے؟ کامران خان نے زبردست خوشخبری سنا دی

“Inflation ready to stop…” What is going to change in the Pakistani economy soon? Kamran Khan has heard the great news

لاہور (نیوز ڈیسک ) تجزیہ کار کامران خان نے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی میں کمی آئیگی ، ایل پی جی بھی صارفین کیلئے سستی کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، گورنر بینک نے بھی اپنی پریس کانفرنس میں واضح کیاہے کہ پاکستان کی معیشت اس وقت بہتر ہوررہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کامران خا ن نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی میں کمی آئیگی ۔ انہوں نے کہا کہ ایل پی جی گھریلو سنڈزبھی صارفین کیلئے سستی کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ گورنر بینک نے بھی اپنی پریس کانفرنس میں واضح کیاہے کہ پاکستان کی معیشت اس وقت بہتر ہوررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے مسلسل بڑھتی جارہی ہے یعنی اس وقت روپیہ پہلے سے زیادہ مستحکم نظر آتا ہے ۔ اس سے قبل آج کشمیر کاذ کی کامیابی اور پورے پاکستان کے یک زبان ہونے پر رد عمل دیتے ہوئے کامران خان کا کہنا تھا کہ ’’حکومتیں گو مگو میں سہی مگر عالمی میڈیا نے مودی کے بخئیے ادھیڑ دیئے، 4 ہفتوں میں درجنوں تحقیقاتی رپورٹس کے علاوہ نیویارک ٹائمز نے کشمیر پر وزیر اعظم عمران خان سے مضمون لکھوایا تو واشنگٹن پوسٹ نے امریکہ میں پاکستانی سفیر سے، ہر روز بی بی سی، سی این این اور ریوٹرز جیسے ادارے بھارتی مظالم کا پردہ چاک کررہے ہیں‘‘۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website