counter easy hit

دو چینی باشندوں کے متعلق اطلاعات کی تصدیق کر رہے ہیں: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں چین کی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

Information are confirmed of two Chinese nationals: FO

Information are confirmed of two Chinese nationals: FO

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں اغوا ہونیوالے دو چینی باشندوں کے حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبروں کی تصدیق کی جارہی ہے ۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے جمعہ کی رات جاری کئے گئے بیان میں کہا کہ ہم اس معاملے میں چین کی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پرعزم ہے ۔ اس طرح کے دہشت گردی کے واقعات اس لعنت کے خلاف ہمارے عزم کو متاثر نہیں کرسکتے۔ ترجمان نے کہا پاکستان میں کام کرنیوالے چینی ہمارے معزز مہمان اور بھائی ہیں ہم ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website