counter easy hit

اراضی تنازعہ پر خاتوں سمیت دو افراد زخمی

injured in land dispute

injured in land dispute

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اراضی تنازعہ پر خاتوں سمیت دو افراد زخمی پولیس تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے احمد رضا ولد جلال خاں قوم گجر ساکن محلہ کائرہ لالہ موسیٰ کی رپورٹ پر 9نامزد اور چار نامعلوم کیخلاف زیر دفعہ 337/337,354/148,149کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق مسمات کلثوم اشرف چچاز اد مسمی نثار احمد ولد پولے خاں کے ٹھیکہ کے سلسلہ میں پلاٹ پر گئے تو مسمان محمد الیاس ، فیض احمد، شوکت علی پسران ، احسان احمد پسران ،بہادر خاں ، رضوان علی پسران محمد الیاس، شہباز احمد ، محمد اسلم ، محمد اکرم شوکت علی نے للکارے مارنے شروع کردی آج کلثوم بی بی نثارا حمد کو ہماری بہن سے زمین خریدنے کا مزہ چکھا دیں گے اس لڑائی میں خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی