counter easy hit

اٹلی میں پیزا کھانے کا دلچسپ مقابلہ

Interesting pizza eating contest in Italy

Interesting pizza eating contest in Italy

اٹلی میں پیزا کھانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں پیزا کھانے کے شوقین پیٹو نوجوان نے6پاؤنڈ وزنی پیزا کھانے کا چیلنج قبول کرتے ہوئے 6منٹ میں پیزا چٹ کر ڈالا ۔

اٹلی میں موجود ایک معروف ریسٹورنٹ کی جانب سے منعقد کئے گئے اس چیلنج میں 6پاؤنڈ وزنی پیزا کم سے کم وقت میں ختم کرنا تھاجسے فیوریس نامی ایک نوجوان نے 6منٹ سے زائدوقت میں ختم کرکے مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

اس موقع پر شائقین سمیت جج کی بڑی تعداد ریسٹورنٹ میں موجود تھی جو اس پیزا کھانے کے دلچسپ مقابلے کو دیکھ کو محظوظ ہوئے اور خوب داد دی

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website