وزیر داخلہ احسن اقبال کرنل سہیل عابد شہید کے گھر پہنچ گئے
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) لواحقین سے تعزیت اور انکے صبر جمیل کے لیے دعا وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری بھی ساتھ تھے کرنل سہیل قوم کے بہادر سپوت تھے جنہوں نے ملک و قوم کی حفاظت کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا وزیر داخلہ قوم کو اپنے شہداء پر فخر ہے وزیر داخلہ ہماری سیکورٹی فورسز نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں وزیر داخلہ شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی وزیر داخلہ پاکستان سے نفرت کا خاتمہ اولیں ترجیح ہے وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال قبرستان بھی گئے اور کرنل سہیل شہید کی قبر پر فاتحہ بھی پڑھی