اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وزیر داخلہ احسن اقبال کی اسلام آباد انتظامیہ کو قائد اعظم یونیورسٹی میں امن یقینی رکھنے کے لئے ہدایت -یونیورسٹی انتظامیہ سے ملکر اقدامات کئے جائیں -جامعات کو دنگل کا اکھاڑہ بننے کی اجازت نہیں دی جائے گی –
جامعات میں تدریسی اور تحقیقی ماحول ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے وزیر داخلہ