اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے اراکین صوبائی اسمبلی، چئیرمین ضلع کونسل اور مئیر میٹروپولیٹن کارپوریشن کےلئے آفشل پاسپورٹ کی اجازت دے دی یہ معاملہ طویل عرصہ سے زیر التوا تھا اور اس بارے میں صوبائی اسمبلیاں قرارداد بھی منظور کر چکیں تھیں