وفاقی وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال گوادر پہنچ گئے ،ترقیاتی منصوبوں کا جائیزہ لیا اور گوادر ایکسپو 2018 کے انتظامات پر بریفنگ لی۔ سی پیک منصوبہ پر صحافیوں کو بریف بھی کیا- گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا گوادر بندرگاہ کا تفصیلی دورہ اورگوادر کے نوجوانوں سے خطاب بھی کیا گیا- نوجوانوں سے گھل مل گئے – نوجوانوں سے استفسار کہ کیا گوادر بدلا ہے؟ جواب ملا گوادر بہت اور تیزی سے بدل رہا ہے – ہماری دعا ہے مسلم لیگ ن دوبارہ جیتے تاکہ ترقی جاری رہے – نوجوانوں کی طرف سے حکومت کو شاندار خراج تحسین پیش کیاگیا