counter easy hit

نیوز لیکس کی رپورٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ غلط بیانی کر رہے ہیں : اعتزاز احسن

لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نیوز لیکس کی رپورٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ غلط بیانی کر رہے ہیں ۔۔جسٹس عامر رضا نے کوئی شرط نہیں رکھی ہوگی ۔کوئی جج یہ نہیں کہہ سکتا  کہ متفقہ فیصلہ آیا تو رپورٹ پر دستخط کروں گا ۔۔

Interior minister are misrepresent on the issue of news leaks Report: Aitzaz Ahsan

Interior minister are misrepresent on the issue of news leaks Report: Aitzaz Ahsan

بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ دنوں وفات پانے والے  میجرریٹائرڈ مبشراللہ  کے گھر جاکر تعزیت کی ۔۔۔ بلاول  بھٹو نے مرحوم کے ایصال ثواب کےلیے فاتحہ خوانی کی ۔۔ بلاول بھٹو تو میڈیاسے گفتگو کیے بغیر روانہ ہوگئے۔ تاہم سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ جسٹس عامر رضا نے نیوز لیکس کی انکوائری سے قبل کوئی شرط نہیں لگائی ہوگی ۔۔وزیر داخلہ چوہدری نثار غلط بیانی کر رہے ہیں ۔۔نیوز لیکس کمیٹی میں اختلافات ہیں ۔۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھاکہ پاناما فیصلے میں اب تک نواز شریف کے خلاف فیصلہ آ جانا چاہیے تھا ۔۔۔۔قطری خطوط کے علاوہ شریف خاندان سرمائے کا کوئی ثبوت نہیں دے سکے ۔۔

اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پاناما فیصلے میں تاخیر سے قوم میں شکوک و شہبات پیدا ہو رہے ہیں،یہ فیصلہ چار سے پانچ پیشیوں میں آجانا چاہیے تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website