counter easy hit

کے ٹوسرکرنے کیلئے دوبین الاقوامی ٹیمیں روانہ

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹوسرکرنے کیلئے دوبین الاقوامی ٹیمیں اسکردوسے کے ٹو کی جانب روانہ ہوگئی ہیں، ٹیموں میں امریکا، چین، ناروے، نیپال، آئرلینڈ، سنگاپور اور پاکستانی کوہ پیماہ international, teams, came, to, Pakistan, for, climbing, K2, including, husband, wifeشامل ہیں۔کے ٹو روانگی سے قبل اسکردو شہر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غیر ملکی خاتون کوہ پیما ؤں کا کہنا تھاکہ اس سے قبل دو با ر کے ٹو سے سر کرنے کی کوشش کی مگر موسم کی خرابی کے باعث کامیابی نہیں ملی، توقع ہے کہ اس بارموسم ساتھ دے گا اور اس بار مہم میں کامیابی حاصل ہوگی۔دوسری ٹیم میاں بیوی پرمشتمل جن کا تعلق میکسیکو سے ہے، ٹیم کے لیڈر ناویریکو لوپا نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ پچھلے کئی سالوں سے ہم دونوں مشترکہ طور پر کوہ پیمائی کرہے ہیں۔ہمارا عزم ہے کہ دنیا میں موجود 8ہزار سے بلند تمام 14 چوٹیوں کو سر کر لیں،اب تک 8 چوٹیوں کو سر کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website