*انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسڑڈ اسلام آباد کیپیٹل اسلام آباد میں نوازشریف کے گارڈز کی سماء اور ہم نیوز کے کیمرہ مینوں پر بیہمانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اس واقعے کو کسی نام نہاد انکوائری کے ڈرامے کی نظر نہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس واقعے کی ایف آئی آر نواز شریف, سیکیورٹی کمپنی اور مذکورہ گارڈز کیخلاف درج کرنے اور قرار واقعی سزاءکا مطالبہ کرتے ہیں, ساتھ ہی وزارت داخلہ سے درخواست کرتے ہیں کہ اس سیکیورٹی کمپنی کو فوری بند کرکے بلیک لسٹ کیا جائے