فروری5 یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسٹرڈ اسلام آباد کیپٹیل کے عہدیداران نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیریوں کو حق خوداردیت دیا جائے اور اس حوالہ سے عالمی برادری پر بھی زور دیا کہ نئی دہلی پر اپنا سفارتی دباؤ ڈالے۔ پانچ فروری جہدوجہد آذادی کے حوالہ سے کشمیری قوم کےلیے بڑا دن ہے۔ کشمیری عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کشمیر سمیت دنیا بھر کے مظلوم طبقے کیساتھ اپنی قلم قبیلے کیساتھ ہیں*