counter easy hit

ایندھن کے بغیر اُڑنے والا طیارہ متعارف

Introducing a fly-free plane

 ایندھن کےبغیراڑنےوالاطیارہ متعارف کرادیا گیا،جی ہاں ایلس طیارہ ایندھن نہیںبیٹری کی مددسے پروازبھرے گا۔

تفصیلات کے مطابق طیارے کوایوی ایشن نامی کمپنی نےتیارکیا ہےاوراس کی ساخت بھی دوسرےطیاروں سےتھوڑی مختلف ہے،اس طیارے کی خصوصیات یہ ہیں کہ اس میں لیتھیم اون بیٹری لگائی گئی ہے،طیارےمیں9مسافروں کی گنجائش رکھی گئی ہے، طیارہ سنگل چارجپر444کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے10ہزارفٹ کی بلندی پر650میل تک سفرکرسکےگا۔ کمپنی کا کہناتھا کہ  اس برقی طیارے کے آرڈر بھی ایک امریکی کمپنی کیپ ائیر سے مل چکے ہیں اور اس کا پہلا ماڈل 2022 تک کمرشل پرواز کرنے لگے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website