counter easy hit

دعوت عام

Pakistan

Pakistan

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا اور سلوواکیہ میں مقیم تمام پاکستانیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یوم آزادی پاکستان کے جشن کی تقریب بروز اتوار، 14 اگست 2016 کو سفارتخانہ پاکستان بمقام 13ہوفزائلے، 1190 ، ویانا میں صبح 10 بجے منعقد ہو گی۔

تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہو گا اور بعد ازاں پرچم کشائی کی رسم ہو گی، اس خوشی کی تقریب میں آپ کی شرکت قومی یکجہتی اور جذبہ حب الوطنی کا مظہر اور ہمارے لئے باعث توقیر ہو گی۔

آپ سے گذارش ہے کہ جن پاکستانیوں سے آپ کا رابطہ ہو، انھیں بھی اس دعوت عام کی اطلاع دیں۔

آپ کی شمولیت کے منتظر
عملہ سفارت خانہ پاکستان