ویانا (محمد اکرم باجوہ) ماں کا رشتہ ایک واحد رشتہ ہے جس کا دنیا میں کوئی متبادل نہیں ہوسکتا اور والدین کی وفات کے بعد دعاوں کا سلسلہ بند ہو جاتا ہے۔
ہمارئے بہت ہی پیارئے دوست ویانا کی معروف جانی پہچانی شخصیت پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے کوچ علی زوالفقار کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے 28 مارچ کو چونڈہ سیالکوٹ پاکستان میں انتقال کرگئیں تھی۔
علی زوالفقارسے پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات حاجی فا روق چوہدری ،خواجہ منظور احمد ، حاجی ملک خلیل اعوان ، رضوان رحمان ،حاجی سہیل اصغر باجوہ،وحید انور،محمد اسحاق ،حاجی باوا غضنفر علی شاہ، ارشدباجوہ، ندیم خان ،عامر نعیم ،بابرندیم ،محمد آصف ،محمد اکرم باجوہ، سالز برگ آسٹریا سے الیاس چوہان، عابدڈار، ہورن سے حافظ محمد نعیم، چوہدری محمد نواز وڑائچ ،الحاج خواجہ محمد نسیم، حاجی محمد اورنگزیب، ملک طارق، سید غالب شاہ، غلام حسین نقوی، عاصم شہزاد،عمیر الطاف، نعیم خان ،انگلینڈسے حاجی انور جمال فاروقی ،محمد انور و دیگر نے علی زوالفقار سے اظہار افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرئے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔