ڈیرہ اسماعیل خان ……پولیو کے خاتمے کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو قطروں کے ساتھ ساتھ IPVویکسین کا انجکشن بھی لازمی قرار دے دیا گیا۔
انسداد پولیو مہم کے انچارج ڈاکٹر عدنان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بچوں میں IPV ویکسین کا ٹیکہ بیماریکیخلاف مدا فعت بڑھاتاہے جو 14 ہفتے سے ایک سال کے دوران ایک مرتبہ لگنا لازمی ہے۔IPV ویکسین، پولیو کے خاتمے کیلئے پلا ئے جانے والے opv قطروں کے علاہ ہیں۔ ٹیکہ لگانے کیلئے خصوصی ٹریننگ اور اہلکاروں کو مہارت فراہم کردی گئی ہے۔