counter easy hit

بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ دینا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے ، اقبال خونن

Iqbal kunn

Iqbal kunn

پیرس(نمائندہ خصوصی) موجودہ حکمران بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ دے کر ناانصافی اور عوامی مینڈیٹ کی توہین کر رہے ہیں۔ اگر بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دینے تھے تو بلدیاتی الیکشن ہی کیوں کروائے گئے۔ ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جس دن اختیارات ملے اسی دن سے عوامی فلاح و بہبود کے لئے کام شروع کر دیں گے