counter easy hit

تحریک انصا ف کا حقیقی جمہوریت پر یقین ہے :اقبال طاہر

 Iqbal Tahir

Iqbal Tahir

پیرس(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کی کے پی کے کی حکومت نے عوام کو درپیش مسائل حل کرنے کے لئے بلدیاتی نمائندوں کو مالیاتی اختیارات دے کر عوامی حکومت ہونے کا ثبوت دیا ہے ، ان خیالات کا اظہار اقبال طاہر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف حقیقی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے