counter easy hit

پانامہ کیس کی کارروائی میں دلچسپ موڑ ہے جب میاں شریف کے لین دین کا ریکارڈ ہی نہیں اور سفری دستاویزات کا سوال ہوگاکیونکہ میاں شریف کے پاسپورٹ پر قطر کا ویزہ ہی نہیں، اقبال طاہر

پانامہ کیس کی کارروائی میں دلچسپ موڑ ہے جب میاں شریف کے لین دین کا ریکارڈ ہی نہیں اور سفری دستاویزات کا سوال ہوگاکیونکہ میاں شریف کے پاسپورٹ پر قطر کا ویزہ ہی نہیں، اقبال طاہر

پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما اقبال طاہر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پانامہ کیس میں شریف خاندان کے پاس منی ٹریل ہے ہی نہیں جس کے جواب میں انہوں نے اس وقت بینکنگ سسٹم کے نہ ہونے کا بہانہ بنایا ہے مگر سفری دستاویزات اور پاسپورٹ وغیرہ تو اس زمانے میں بھی تھیں اب  نواز شریف کے والد کے پاسپورٹ پر قطر ک کوئی ویزہ ہی نہیں!کیا یہ معجزاتی خاندان کیا کہ گا کہ سمندروں میں تیر کر عرب ملکوں اور پانامہ کا سفر Iqbal tahir، Senior Leader, PTI, Franceطے کرتا رہا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website