counter easy hit

ملک میں جمہوریت نہیں ایک کرپٹ شیطانی نظام کارفرما ہے ،اقبال طاہر

iqbal,tahir, senior, leader, Pakistan, Tehreek,e,Insaf,France

iqbal,tahir, senior, leader, Pakistan, Tehreek,e,Insaf,France

ملک میں جمہوریت نہیں ایک کرپٹ شیطانی نظام کارفرما ہے
پیرس(ایس ای حسنین)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما اقبال طاہر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے نام پر ایک کرپٹ شیطانی نظام کار فرما ہے جہاں لوٹ گھسوٹ ، چور بازاری ، منی لانڈرنگ مسلح ونگز کے ذریعے ایک بادشاہت کا راج ہے اور سب ایک دوسرے کے کالے کارناموں پر پردے ڈالنے میں مصروف ہیں۔

اگر ہمارے ملک میں جمہوریت ہوتی تو 2013 کے فوراً بعد نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی کا عمل شروع ہو جاتا۔ جمہوریت کی دعویدار ہمارے ملک میں دو بڑی پارٹیاں 8سال میں بنیادی حکومتوں کا نظام نافذ نہیں کر سکیں تو کاہے کی جمہوریت، ایک کرپٹ شیطانی نظام ہے جس نے سب کچھ شکنجے میں لیا ہوا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website