counter easy hit

ایران نے 4 امریکی، امریکہ نے 7 ایرانی قیدی رہا کر دئیے

Iran 4 American, United States 7 released

Iran 4 American, United States 7 released

ایران نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت 4 امریکی شہری رہا کر دئیے، جواب میں امریکا نے بھی 7 ایرانی قیدیوں کو رہا کر دیا۔لاہور: (یس اُردو) امریکا اور ایران کے تعلقات میں تناؤ کم ہو رہا ہے، دونوں ممالک نے معاہدے کے تحت ایک دوسرے کے قیدی رہا کر دئیے ہیں، پہلے ایران نے امریکا کے 4 شہری رہا کئے، جس کے بعد امریکا نے بھی 7 ایرانی قیدی رہا کر دئیے، سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق، اس اقدام سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں کشیدگی کم ہو گی، دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ ایران پر سے بین الاقوامی پابندیاں بھی جلد اٹھائے جانے کا امکان ہے۔