ایران کےدارالحکومت تہران میں 17 منزلہ عمارت آگ لگنے بعد منہدم ہوگئی، ایرانی میڈیاکے مطابق حادثے میں 40فائر فائٹرز ہلاک ہو گئے۔
Iran, a building destroyed from fire, killing 40 firefighters
تفصیلات کے مطابق اوپری منزل میں آگ لگنے کے بعد فوری طور پر عمارت کو خالی کرالیا گیا، جس کے بعد فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف تھے کہ عمارت منہدم ہو گئی۔عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے، جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔