counter easy hit

امریکہ طاقت اوردھونس کی شکست خوردہ زبان کا سہار لے رہا ہے، مگرایران کی مخالفت میں صرف عالمی تنہائی کا شکار ہورہا ہے، سید علی حسینی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دبائو کا نتیجہ اسکی عالمی سطح پر تنہائی کی صورت میں میں سامنے آچکا ہے۔ یہ بات اسلام آباد میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ وائٹ ہاؤس ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کے نتیجے میں مکمل طور پر الگ تھلگ ہو رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ امریکہ بین الاقوامی قانون اور ضابطہ کو چیلنج کرتے ہوئے ایران کی مخالفت میں کوئی کثیر الجہتی مقام نہیں حاصل کرسکتا۔ ایک بارپھر وہائٹ ہائوس طاقت اور دھونس کی شکست خوردہ زبان کا سہارا لے رہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website