counter easy hit

ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کا دورہ وزارتِ خارجہ پاکستان

اسلام آباد (رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے ) پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ہوئے، ایرانی وزیر خارجہ عزت مآب جناب ڈاکٹر جواد ظریف نےوفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ اسلامآباد کا دورہ کیا ایرانی ھم منصب کی آمد ان پرتپاک استقبال وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر افسران نے کیا۔پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر جواد ظریف کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ ء پاکستان سے ایران اور پاکستان کے مابین اعلیٰ سطحی وفود کے تبادلوں کی ایک کڑی ہےانہوں نے کہا کہ گذشتہ اڑھائی برسوں میں، ایرانی وزیر خارجہ کا یہ چوتھا دورہ ء پاکستان ہےجو دونوں ممالک کے مابین کثیر الجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کا مظہر ہے اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ نے وزارت خارجہ کے صحن میں پودا بھی لگایا۔ایرانی وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ کا یہ دورہ پاکستان، دو ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کا باعث ہو گا

ONE ON ONE MEETING BETWEEN BOTH FOREIGN MINISTERS

IRANI FM, JAWAD ZARIEF, VISITED, FOREIGN, MINISTRY, PARTICIPATED, IN, STRATEGIC, TALKS, WITH, FM SHAH MEHMOOD QURESHI

IRANI FM, JAWAD ZARIEF, VISITED, FOREIGN, MINISTRY, PARTICIPATED, IN, STRATEGIC, TALKS, WITH, FM SHAH MEHMOOD QURESHI

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website