counter easy hit

ٹرمپ کے مسلم مخالف اقدامات، ایرانی اداکارہ نے آسکر تقریب کا بائیکاٹ کر دیا

تہران: ایران کی ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کے ردعمل میں آسکر ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کا بائیکاٹ کر دیا۔

Iranian actress to boycott the Oscars on trumps anti-Muslim actions

Iranian actress to boycott the Oscars on trumps anti-Muslim actions

33 سالہ ایرانی اداکارہ ترانہ علی دوستی فلم البائع میں ہیروئن کا کردار ادا کرچکی ہیں جسے آسکر ایوارڈ کیلیے نامزد کیا گیا ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی جانب سے ایرانیوں کے امریکا میں داخلے کے لیے ویزے کی شرط لازمی قرار دینا نسل پرستانہ اقدام ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں اس لیے آسکر ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کا بائیکاٹ بھی کردیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website