counter easy hit

ایرانی ڈرون ’خودکش‘ انداز سے حملے کر یں گے

Iranian drone attacks shall be 'suicide' style

Iranian drone attacks shall be ‘suicide’ style

ایران کے انقلابی گارڈز نے ایسے نئے ڈرون طیارے متعارف کرا دیے ہیں، جو ’خودکش‘ انداز سے حملے کر سکیں گے۔

ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق یہ طیارے ایک ہزار کلومیٹر تک اور مسلسل چار گھنٹوں تک پرواز کی صلاحیت کے حامل ہیں اور انہیں دہشت کے جہازوں پر خودکش طرز کے حملے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

یہ بات اہم ہے کہ حالیہ کچھ عرصے میں خلیج فارس میں ایرانی اور امریکی بحری جہازوں کے درمیان ٹکراؤ جیسی صورت حال کے واقعات دیکھے گئے ہیں۔

گزشتہ ماہ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے کہا تھا کہ ایرانی انقلابی گارڈز کی تیزرفتار حملہ آور کشتیوں نے امریکی جنگی بحری جہاز یو ایس ایس فائربولٹ تک پہنچنے کی کوشش کی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website