بلوچستان کے ضلع گوادر میں ایرانی فورسز نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر پانچ پاکستانی کشتیاں تحویل میں لے لیں۔
گوادر ضلعی انتظامیہ کے مطابق گوادر سے ملحقہ جیوانی کی سمندری حد و د میں ایرانی فورسز نے پاکستانی حدود سے پانچ کشتیاں قبضے میں لے لیں جب میں 24مچھیرے سوار تھےایرانی حکام کا دعوی ہے کہ مذکورہ افراد نے سمند ری حدود کی خلاف ورزی کی ہےضلعی انتظامیہ گوادر نے واقعہ کی اطلا ع ملنے کے بعد گرفتار افراد کی رہائی کیلئے بات چیت شروع کر دی ہے ۔
مزید کارروائی متعلقہ انتطامیہ کر رہی ہے۔