counter easy hit

آئرلینڈ : ماحولیاتی آلودگی والے ایندھن پر مکمل پابندی کا قانون منظور

آئرلینڈ نے ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والے ایندھن پر مکمل پابندی کا قانون منظور کرلیا۔ آئرلینڈ دنیا کا پہلا ملک ہوگا جو کوئلے، تیل اور گیس سے ایندھن حاصل کرنے کے لئے ہر طرح کی سرمایہ کاری مکمل طور پر بند کردے گا۔

Ireland: passed the law of ban on Environmental pollution fuel

Ireland: passed the law of ban on Environmental pollution fuel

بل میں آٹھ بلین یورو کی مالیت کے آیئرلینڈ اسٹرٹیجک فنڈ سے کوئلے ، تیل اور گیس پر ایندھن کی صورت میں رقم خرچ کرنے پر مکمل پابندی کی تجویز دی گئی تھی، جسے آئرلینڈ کی پارلیمان نے بھاری اکثریت سے منظور کر لیا۔ نوے ممبران نے ماحول میں آلودگی کا اخراج پیدا کرنیوالے ایندھن پر پابندی کی تجویز کے حق میں ووٹ دیا جبکہ ترپن نے مخالفت کی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website