counter easy hit

عرفان مٹو کی ضمانت کینسل ہونے کے بعد پولیس کی ملی بھگت سے حاطہ عدالت فرار ہو گیا

Irfan Mattoo

Irfan Mattoo

گجرات (انور شیخ )TMA گجرات کے تحصیل آفیسر ریگولیشن چوہدری طارق وڑائچ اور عرفان مٹو لڑائی کیس میں گزشتہ روز مقامی عدالت سے عرفان مٹو کی ضمانت کینسل ہونے کے بعد پولیس کی ملی بھگت سے حاطہ عدالت فرار ہو گیا تاہم پولیس اسے گرفتا ر نہ کر سکی بلکہ اس کو عدالت سے فرار کرنے میں اہم کردار ادا کیا جبکہ بی ڈویژن پولیس دوبارہ اسکی ضمانت کینسل ہونے کے بعد اسے گرفتا ر کرنے کیلئے چھاپے مار رہی ہے