اسلام آباد (یس ڈیسک) اہلسنت والجماعت نے شام سے جاری سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے اہلسنت والجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی سے ملاقات کی اور حکومت کی جانب سے مطالبات کی منظوری کی یقین دھانی کرائی جس پر دھرنا ختم کیا گیا۔
عرفان صدیقی نے اس موقع پریقین دہانی کرائی کہ واقعے کی تحقیقات کے لیےجوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنائی جائے گی۔