اسلام آباد: جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف مالی گوشواروں میں بے ضابطگیوں اور مالی اثاثے چھپانے کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا رہنما سینیٹر نہال ہاشمی پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کردی۔
جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں فل بینچ نے متنازع دھمکی آمیز تقریر پر لیے گئے، نوٹس پرجاری توہین عدالت کے نوٹس کیس کی سماعت کی تو نہال ہاشمی کی تقریرکا متن پڑھ کرسنایا گیا۔ جسٹس عظمت سعید نے استفسارکیا کہ یہ تقریر آپ نے ہی فرمائی ہے؟ نہال ہاشمی کے وکیل حشمت حبیب نے جواب دیا یہ تقریرکاحصہ ہے لیکن جس طرح پیش کیا گیا ویسے نہیں، تقریر میں کسی جج کانام نہیں لیا گیا، یہ تقریر28 مئی کو یوم تکبیرکے تناظر میں کی تھی۔ جسٹس اعجازالاحسن نے تقریرکے اس حصہ کو پڑھا جس میں کہا گیا تھا کہ رٹائرمنٹ کے بعد تم پر ملک کی زمین تنگ کردی جائے گی۔ فاضل جج نے استفسارکیا کہ حساب کون لے رہا ہے۔