رحیم یار خان کے علاقے نواں کوٹ کا رہائشی رئیس غلام محمد محنت مزدوری کرتا ہے۔ وہ لوگوں کو اپنا انوکھا کرتب دکھاکر حیران کردیتا ہے۔
Is human or a fountain of water, drunk two liters of water at a time
اس نے سب کے سامنے دو لیٹر سے زائد پانی پیالیکن کچھ ہی دیر بعد منہ سے فوارے کی طرح سارا پانی باہر نکال دیا۔غلام محمد کا کہنا ہے کہ وہ اپنی انوکھی صلاحیت دنیا کودکھانا چاہتا ہے لیکن وسائل نہ ہونے کی وجہ سے اسے پذیرائی نہیں مل رہی۔