counter easy hit

ان عورتوں کے ساتھ بغیر نکاح کے بھی جسمانی تعلقات قائم کرنا بلکل جائز ہے؟؟

Is it lawful to marry these women without physical marriage?

ان عورتوں کے ساتھ بغیر نکاح بھی جسمانی تعلقات قائم کرنا بلکل جائز ہے؟؟ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں ہرمسئلے کے بارے میں واضح ہدایات موجود ہیں اور اگر کوئی ضرورت محسوس ہوتو علماءحضرات تشریح کردیتے ہیں لیکن ایک معروف پاکستانی عالم دین نےمخالف صنف سے جسمانی تعلقات کے بارے میں انتہائی متنازعہ فتویٰ دیدیا، وہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کررہے تھے تاہم ان کی یہ پرانی ویڈیو آج کل انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے . تفصیلات کے مطابق علامہ ابتسام الٰہی ظہیر کاکہناتھاکہ ’ غلام عورتوں کے ساتھ بغیر نکاح کے جسمانی تعلقات قائم کرنا جائز ہے، اسلام پر اعتراضکرنیوالے ہم کون ہوتے ہیں، مزید وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جنگ کے دوران کمانڈر انچیف نے ایک عورت پکڑلی تو اس کی دو صورتیں ہیں، ایک یہ کہ قتل کردیں یا پھر منڈی بھیج دیاجائے ، تیسری صورت یہ ہے کہ کسی مسلمان کے سپرد کردیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website