اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہاہے کہ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک بن رہا ہے تومجھے اس کاپتہ نہیں لیکن اگر لوگ وہاں بغاوت کردیتے ہیں تو کرنی چاہئے ۔جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ رہبرکمیٹی کے اجلاس میں جے یو آئی نے اکتوبر میں اسلام آباد آنے کی بات کی ہے ، مولانا فضل الرحمان چند مدرسوں کے طلبا کواسلام آباد لانے کی کوشش کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانا چاہیں تو لے آئیں، کشمیر پر جتنی کوریج اس وقت ہوئی ہے ، اتنی کبھی نہیں ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نیویارک ٹائمز پر عمران خان کا آرٹیکل آیا ہے اور اس کوجتنی پذیرائی ملی ہے ،اس کاحساب نہیں ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ جب کشمیر میں ظلم ہورہا تھا تو نوا ز شریف مودی کو اپنے گھر میں لے گئے اور ہندوستان جاکر حریت رہنماﺅں سے ملنے سے انکار کردیا۔انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک بن رہا ہے تومجھے اس کاپتہ نہیں لیکن اگر لوگ وہاں بغاوت کردیتے ہیں تو کرنی چاہئے ۔ کے اجلاس میں جے یو آئی نے اکتوبر میں اسلام آباد آنے کی بات کی ہے ، مولانا فضل الرحمان چند مدرسوں کے طلبا کواسلام آباد لانے کی کوشش کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانا چاہیں تو لے آئیں، کشمیر پر جتنی کوریج اس وقت ہوئی ہے ، اتنی کبھی نہیں ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نیویارک ٹائمز پر عمران خان کا آرٹیکل آیا ہے اور اس کوجتنی پذیرائی ملی ہے ،اس کاحساب نہیں ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ جب کشمیر میں ظلم ہورہا تھا تو نوا ز شریف مودی کو اپنے گھر میں لے گئے اور ہندوستان جاکر حریت رہنماﺅں سے ملنے سے انکار کردیا۔انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک بن رہا ہے تومجھے اس کاپتہ نہیں لیکن اگر لوگ وہاں بغاوت کردیتے ہیں تو کرنی چاہئے ۔