لندن: القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے داعش کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ISIS is making false propaganda against Al-Qaeda, Ayman al-Zahiri severe criticized against Abu Bakr al-Baghdadi
جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک تازہ آڈیو پیغام میں الظواہری نے کہاہے کہ داعش القاعدہ کیخلاف غلط پروپیگنڈا کر رہی ہے۔65 سالہ مصری انتہا پسند نے کہا کہ داعش کا رہنما ابو بکرالبغدادی الزام عائد کرتا ہے کہ القاعدہ مسیحی رہنماؤں کیساتھ کام کرنے کی تیاری میں ہے تاہم القاعدہ کسی مسیحی کے ساتھ تعاون نہیں کرے گی۔