لندن: برطانوی سیکیورٹی اداروں نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ شدت پسند تنظیم داعش برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
ISIS is planning chemical attacks, claims the UK
برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر برائے سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ داعش کے پاس ان حملوں کی صلاحیت موجود ہے جو اس سے قبل مشرق وسطی میں استعمال بھی کرچکی ہے۔ سیکیورٹی وزیر بین وولیس نے کہا کہ ان ممکنہ حملوں سے بچنے کے لیے مشقوں کا آغازکردیا گیاہے۔