Islamabad, Canceled more than 100 tickets to Karachi fly
اسلام آبادسے کراچی کے لیے پرواز پی کے 301کے 100 سے زائد مسافروں کےٹکٹ منسوخ کردئیے گئے ۔
ٹکٹ منسوخ اور سیٹ نا ملنے پر مسافروں نے بے نظیربھٹو ایئر پورٹ پر احتجاج کیا ۔مسافروں کا موقف ہے کہ چھوٹا طیارہ کراچی بھیجا گیا،اب کل کے ٹکٹ دئیے جارہے ہیں۔
فلائٹ انکوائری کے مطابق کراچی سمیت تمام فلائٹس وقت پر روانہ ہورہی ہیں ، کسی میں تاخیر نہیں ۔