اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے زون تھری میں تعمیرات پر پابندی عائد
غیرقانونی تعمیرات جاری رکھنے پر قانونی کارروائی کی جائےگی سی ڈی اے سے منظوری کے بغیر آئیسکو اور گیس کنکشن کی فراہمی پر بھی ممانعت ہے غیرقانونی تعمیرات میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، سی ڈی اے