وزیر خارجہ خواجہ آصف ایران کے دورے پر روانہ ہوگئے، مشیر سلامتی ناصر جنجوعہ اور سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی خواجہ آصف کے ہمراہ ہیں۔ خواجہ آصف ایران کے صدر اور وزیر
Islamabad: Foreign Minister Khawaja Asif left for Iran’s visit
خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں پاک ایران تعلقات، عالمی اور خطے کی صورتحال پر بات کی جائے گی۔