اسلام آباد ہائیکورٹ: قومی و صوبائی حلقوں میں دوبارہ گنتی کا معاملہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی
حاجی زاہد اللہ کی دوبارہ گنتی کا معاملہ درخواست گزار کی جانب سے ڈاکٹر بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے میرے موکل نے مجموعی طور پر 18ہزار ایک سو ووٹ حاصل کیے۔ وکیل آخری اطلاع تک ہم 29 سو ووٹوں سے جیت رہے تھے۔ وکیل بعد میں فارم 45 دیا گیا کہ جس کے مطابق ہمیں شکست ہوئی۔ وکیل زاہد اللہ فارم 45 سے قبل ہمیں سادہ کاغذ پر نتائج بتائے گئے۔وکیل
فارم 45 پر ٹمپرنگ تھی وکیل ایک دفعہ سب درخواستیں سن لیں پھر اس پر کوئی ہدایات دینگے۔ جسٹس عامر فاروق سکندر حیات جتوئی کے حلقے میں دوبارہ گنتی کا معاملہ الیکشن ایکٹ 95 کے تحت جانچ پڑتال کے بعد دوبارہ گنتی ہوسکتی ہے۔ وکیل درخواست گزار مجموعی طور پر کاسٹ کیے گئے ووٹوں کے پانچ فیصد سے کم فرق پر دوبارہ گنتی ہوسکتی ہے۔ وکیل الیکشن کمیشن کا نمائندہ موجود نہیں تو کیا کریں۔ جسٹس عامر فاروق اصغر علی اور فیصل صالح حیات سمیت دیگر کی دوبارہ گنتی کی درخواستوں پر سماعت جاری ہے