اسلام آباد(یس اردونیوز) آئی جے پی روڈ آئے روز حادثوں اور ٹریفک جام کے باعث عوام کیلئے وبال جان بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوسف یو نس بعمر 60 سال سکنہ سیکٹر جی نائن ون مو ٹر سائیکل پرپنڈورہ سے آئی جے پی روڈ کراس کر رہا تھا کہ بس نمبر اےجے کے بی۔2717 سے ہٹ ہو ا جس کی موقع پر ڈیتھ ہو گئی ڈیڈباڈی کو ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ورثا سے رابطہ ہو گیا ہے