اٹلی (شیخ بابر سے) کشمیر کیونٹی اٹلی کے صدر محمد شریف خان عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے عناصر کو مار کوٹ کر باہر نکالا جائے ایک تربیت گاہ بنا کر ایک سال تم اس میں رکھا جائے۔
ان کی برین واشنگ کی جائے اور جتنے بھی بچے وہاں پڑتے ہیں ان کو وہاں سے نکال لیا جائے کیونکہ یہ وہی تربیت دیں گے جو ان کے اپنے ہیں یہ لوگ دھرنے میں بیٹھ کر گالیاں نکالتے ہیں۔
والدین سے بھی التماس ہے کہ اپنے بچوں کو ان کی گالیاں نہ سننے دیں اگر ان کو حکومت سے کوئی شکایت ہے تو آرام سے بیٹھ کر مذاکرات کریں۔
یہ کونسا طریقہ ہے میٹرو بس کو آگ لگانے اور عوام کی گاڑیاں اور موٹر سائیکل جلانا، ان لوگوں کی وجہ سے مسلمان دنیا میں بدنام ہو رہے ہیں ان کو اسلامی تعلیمات سے آگاہ کیا گیا۔