اسلام آباد(اسد عباس حیدری)فلپائنی بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والا قاری کھنہ پل سے گرفتار
ایس پی رورل نے کھنہ پل۔کے قریب ایک ہوٹل سے ملزم کو گرفتار کیا۔ابتدائی بیان میں قاری اسلم نے فلپائنی بچے کے ساتھ زیادتی کا اعتراف کر لیا۔بچے کے ساتھ بدفعلی حجرہ میں ذبر دستی کرتاتھا،ملزم قاری کا پولیس کو بیان
اپنے کئے پر شرمندی ہوں۔ قاری اسلم
ملزم کو سخٹ سیکیورٹی مین عدالت پیش کیا جائے گا۔۔ پولیس