اسلام آباد: اسلام آباد کپ سنوکر چیمپین شپ اختتام پذیر , چین کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن ژاو لی جیان اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی
اسلام آباد(اصغر علی مبارک)اسلام آباد کپ سنوکر چیمپین شپ کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔ اختتامی تقریب میں پاکستان میں چین کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن ژاو لی جیان مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر شہزاد وسیم بھی تقریب میں موجود تھے۔ مینز کیٹگری کا ٹائٹل مصدق ملک نے جیت لیا .فائنل میں نعمان جاوید کو 2-4فریم سے شکست. انڈر۔ 17کا ٹائٹل ثمران یاسین نے 3-4فریم سے جیت لیا .انڈر ۔20کیٹگری کا ٹائٹل شعیب عثمان کے نام رہا .ماسٹرز کیٹگری احمد نقوی نے 2-4فریم سے اپنے نام کیا.چین پاکستان کا سب سے بڑا خیر خواہاں ہے ,چین سنوکر سمیت دیگر کھیلوں میں ہر ممکن سہولیات فراہم کرئے گا ,امید ہے پاکستان میں سنوکر کھیل مزید ترقی کرئیگا ,