counter easy hit

اسلام آباد، سردار ایاز صادق کی زیر صدارت بزنس ہائوس کمیٹی کا اجلاس،

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں قومی اسمبلی  کے 53ویں اجلاس کو جاری رکھنے سے متعلق کمیٹی ممبران سے رائے لی گئی ۔ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو 2مارچ تک جاری رکھا جائے گا۔ اجلاس میں رانا تنویر حسین وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اوردفاعی پیدوار ،چوہدری برجیس طاہر وفاقی وزیر برائے امور کشمیر اور گلگت بلتستان ، میا ں ریاض حسین پیر ذادہ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ،شیخ آفتاب احمد وفاقی وزیربرائے پارلیمانی امور، زہدحامدممبر، ،چوہدری محمد اشرف ممبر، سید نوید قمر ممبر، ڈاکٹر شیریں مہرالنساہ مزاری ممبر، ، غلام سرور خان ممبراورشیخ صلاح الدین ممبرنے شرکت کی۔

WE, WILL, MAKE, PAKISTANI, GOODS, ABLE, TO, COMPETITION, IN, INTERNATIONAL, MARKETS, SARDAR AYAZ SADIQ, TALKED, TO, THE, DELEGATION, OF, APTIMA